EZeelife Moringa

High Quality Moringa 60Cap Bottle Price 1199 Pkr

Free Delivery 


Total 1199 .......Pkr



مورنگا کا استعمال کیجئے اور بیشتر بیماریوں سے محفوظ رہیئے 🌿

غذائیت سے بھرپور، بیماریوں کیلئے مفید، توانائی و طاقت کیلئے دنیا بھر میں مشہور مورنگا لیف پاوڈر یقینا انسان کیلئے صحت وتوانائی کا باعث اور بیشتربیماریوں کا قدرتی علاج ہے۔ شوگر،کولیسٹرل، موٹاپے، بلڈپریشر، ہاضمے،جوڑوں کے درد، پتھری ، السر، دمہ، بے خوابی ،پیٹ سمیت سینکڑوں بیماریوں میں مفید ہے۔ جنہیں کوئی بیماری نہیں وہ بھی مورنگا پتوں کے پاوڈر کو اپنی خوراک کا حصہ بنا کر مختلف بیماریوں اور وباء سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ یہ بوڑھے، بچے، جوان، خواتین، ہر کوئی استعمال کر سکتا ہے۔

خصوصیات: 

🩸 خون کی کمی کو پورا کرتا ہے.

💪 جسمانی طاقت کو بڑھاتا ہے.

🌿 باضمہ کو درست کرتا ہے.

✨ جلد کو خوبصورت بناتا ہے۔

😌 زہنی تناؤ کو کم کرتا ہے.

🛡️ جسم کی قدرتی مدافعات کو بڑھاتا ہے.

📉 جسم میں شوگر کی سطح کو قائم رکھتا ہے.

🫀 جگر اور گردے کے کام کرنے کی صلاحیت کو بڑھاتا ہے.
کرشماتی درخت کہلانے والا سہانجنا کے پتوں کا سفوف کیلشیم، وٹامن، منرلز، آئرن، پروٹین،پوٹاشیم سمیت دیگر خوبیوں کا حامل ہے۔۔اسکی غذائی خصوصیات کے باعث بیشتر ممالک میں مورنگا کو بطور فوڈ سپلیمنٹ استعمال کیا جا رہا ہے۔مورنگا لیف پاوڈر سے سستے داموں غذائی ضروریات باآسانی پوری کی جا سکتی ہے۔

طریقہ استعمال:
روزانہ دن میں دو بار استعمال کریں۔ ناشتہ کے بعد جبکہ رات کھانے کے بعد استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ نے پہلے کبھی استعمال نہیں کیا تو کچھ دن آدھی خوراک سے شروع کریں۔ جیسے  ناشتہ کے بعد جبکہ آدھا رات کھانے کے بعد۔یہ نیم گرم پانی میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔قہوہ، چائے، دودھ، لسی، مشروب،آٹے، سلاد یا کسی بھی کھانے کے ساتھ بھی استعمال کیاجاسکتاہے۔

آرڈر کیسے کریں؟
 مورنگا لیف ناصرف کسی بھی ملاوٹ سے پاک ہے بلکہ خریدار کو استعمال کے باوجود رقم کی مکمل گارنٹی بھی دی جاتی ہے۔ یہ پاکستان بھر میں کہیں بھی گھر بیٹھے منگوایا جا سکتا ہے۔ آرڈر کیلئے ہماری ویب سائٹ یا نیچے دیئے ہوئے بٹن پر کلک کریں۔ وہاں موجود فارم پر اپنا نام، ایڈریس ،شہر، فون نمبر اور مورنگا کی مقدار پُرکر یں۔ آپکی تفصیلات ملنے کے بعد نمائندے کی جانب سے کال کر کے تصدیق کی جاتی ہے۔ جسکے فوری بعد پارسل روانہ کر دیا جاتا ہے۔


EZeelife Global E-Commerce